عمر عبداللہ نے طلبہ کو صحیح تاریخ سے واقف کرانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا: ’بچے خود ہی اپنی رائے قائم کریں گے‘۔